ملک کی ترقی وخوشحالی کے لیےسب کو مل کر کام کرنا ہے

879

وزیراعلیٰ پنجاب شہبا زشریف نے کہاکہ ملک کی ترقی وخوشحالی کے لیےسب کو مل کر کام کرنا ہے،وقت کا تقاضا ہےاتفاق واتحاد اور یگانگت کےجذبات کو فروغ دیا جائے،انہوں نے کہاکہ تحریک پاکستان جیسے اتفاق واتحاد کی آج بھی ضرورت ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ پاکستان ہےتو ہم سب ہیں اور اسی سےہماری پہچان ہے،ملک کی ترقی کیلئےاتحاد واتفاق ناگزیر ہے،ان سنہری اصولوں کو اپنائےبغیر ملک یا قوم ترقی نہیں کرسکتی انہوں نے مزید کہاکہ تحریک پاکستان جیسے اتفاق واتحاد کی آج بھی ضرورت ہے،اتفاق واتحاد کےفروغ کیلیےتمام طبقات کو مثبت اورموثر کردار ادا کرنا ہوگا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ