ہمیشہ پارلیمنٹ کی قوت کوبڑھایا

677

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازلیگ ہمیشہ پارلیمنٹ سے دوررہتی ہے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ پارلیمنٹ کی قوت کوبڑھایا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہناتھا کہ واضح پیغام دیاہم جمہوریت اور پارلیمنٹ کے ساتھ ہیں جبکہ حکومت نے دھرنے کامعاملہ پارلیمنٹ میں لانے سے گریزکیا،انہوں نے کہا کہ دھرنے سے دنیاکوپاکستان سے متعلق منفی پیغام گیا، پیپلز پارٹی ساری صورتحال پرپریشان ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ