
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بولی ووڈ کی بہترین اسٹار انوشکا شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ، دونوں کی شادی اٹلی میں ہوئی اور قریبی دوستوں نے شادی میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی وڈ سٹار انوشکا شرماشادی کے بندھن میں بندھ گئے ، شادی کی استقبالیہ تقریب 21دسمبر کو نئی دہلی میں ہوگی