نیوزی لینڈ کےخلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے

854

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔سرفراز احمد کی قیادت میں اسکواڈ میں کا اعلان کیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سرفراز کی قیادت میں نیوزلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کیا گیاہے، کپتان سرفراز احمد کی زیر قیادت اسکواڈ میں اظہر علی، فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، حارث سہیل، فہیم اشرف، شاداب خان، محمد نواز، محمد عامر، حسن علی، عامر یامین اور رومان رئیس شامل ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ