پیر حمیدالدین سیالوی کا بڑا اعلان 

702

،میں نے جواب دیا کہ ہمارا جلسہ روک سکتے ہو تو روک کر دکھاؤ ۔حمید الدین سیالوی کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے جذبات سے نہ کھیلا جائے ،آگ بھڑک اٹھی تو ایوانوں تک جائے گی ،میں نبی پاک ﷺکی ذات پر قربان ہونے کو تیار ہوں ۔پیر حمید الدین سیالوی نے کہا کہ سب مل کر وعدہ کریں کہ کوئی ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گا، اگر کوئی معاملہ ہوا تو سب سے پہلے گولی کھاؤں گا، ہمارے جذبات سے نہ کھیلو بھڑک گئے تو ایوانوں تک جاپہنچیں گے، اگر شہباز شریف اپنے ایک نوکر وزیر کو نہیں نکال سکتے تو ملک کیسے چلائیں گے۔تحریک لبیک کے امیر ڈاکٹر اشرف جلالی نے خطاب میں کہا کہ نواز،عمران اور زرداری سب انگریز کے نوکر چاکر ہیں، عوام بجلی گیس کے مسائل تو برداشت کر سکتے ہیں لیکن ختم نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، حکومت کے گھٹنے ٹیکنے تک تحریک جاری رہے گی جبکہ 4 جنوری کو لاہورداتا دربار سے پنجاب اسمبلی تک مارچ ہوگا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ