
پروفیشنل ریسلنگ کا بادشاہ سابق ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن گولڈ برگ پاکستان آنے کے لیے کافی بےتاب ہیں۔
گولڈ برگ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ریسلنگ کی پرموشن کے لیے پاکستان آنا ان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہوگا۔
خیال رہے کہ پرو ریسلنگ انٹرٹیمنٹ انتظامیہ نے گزشتہ سال بھی پاکستان میں ریسلنگ کے مقابلے منعقد کرائے تھے اور اس بار انتظامیہ مزید معروف ریسلرز کو پاکستان لانے کی کوششوں میں مصروف ہے