کشمیری کرفیو توڑ کر سڑکوں پر

697

بھارت تمام ترجبر اور ریاستی دہشت گردی کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ آزادی دبانے میں ناکام ہوگیا۔

کشمیری نوجوان قابض افواج کی گولیوں کی بوچھار کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے نریندر مودی سرکار کے کرفیوکو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ