احتساب بل: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا بل کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

583

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے صوبائی حکومت کے اقدام کو بدعنوانیاں چھپانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ۔

سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل سبزواری نے کہا کہ سندھ حکومت کا بل بدعنوانیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے،اسے عدالت میں چیلنج کیا جائےگا،کوشش ہے کہ اپوزیشن مشترکہ طور پر عدالت جائے ۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ