سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد وزارت عظمیٰ سے سبکدوش

689
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد وزارت عظمیٰ سے بھی سبکدوش ہو چکے ہیں

پانچ رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف فوری طور پر وزیر اعظم نہیں رہے ہیں۔عدالت نے نیب کو نواز شریف کے علاوہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، مریم نواز، حسن نواز، حسین نواز اور کیپٹن صفدر کو شاملِ تفتیش کرنے اور ان کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا حکم دیا ہے۔

‪Mian Nawaz Sharif in PM house meeting‬‏ کیلئے تصویری نتیجہ

عدالت نے اپنے فیصلے میں حکم دیا ہے کہ احتساب عدالتیں ان ریفرنس کا فیصلہ چھ ماہ کے اندر کریں۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا کہ ایک جج کو تعینات کیا جائے گا جو قومی احتساب بیورو کی ان ریفرنس کی کارروائی کی نگرانی کریں گے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ