کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان چبھتا ہوا کانٹا: ٹرمپ

306

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی دارالحکومت دہلی میں منگل کو اپنے دورے کے اختتام پر ایک مرتبہ پھر پاکستان اور انڈیا کے درمیان مصالحت کرانے کی پیش کش کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو پہلو میں چُبھتے ہوئے کانٹے سے تشبیہ دی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ