کیا شاہ محمود قریشی کرونا کا شکار ہو گئے جانئیے ۔۔۔۔۔۔

339

چین کے دورے سے آنے والے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ کورونا کا ٹیسٹ کراؤں گا، خود کو آئسولیشن میں رکھوں گا۔

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ماہرین نے مجھے 5 دن بعد کورونا ٹیسٹ کا مشورہ دیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ