کورونا وائرس کی وباءسے جاںبحق، مجموعی تعداد 286 ہوگئی

478

ملک میں کورونا وائرس کی وباء سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 286 ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں مزید متعدد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد کل مریضوں کی تعداد 13 ہزار 749 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کے ملک میں 10 ہزار 384 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سےمتعدد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 ہزار 79 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ