شیخ رشید کی ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں؟ جانئیے

505

رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید ملکی سیاست کو وہیں پہنچاناچاہتے ہیں جہاں مشرف نے پہنچایا تھا۔

رانا ثنااللّٰہ نے وزیرِ ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی نائب صدر مریم نواز پر حملہ، کارکنان پر پتھراؤ، ان کے سر پھاڑنے والوں کو جواب دینا پڑے گا۔

انھوں نے کہا کہ شیخ رشید کورونا سے بچ گئے لیکن مریم نواز کے خوف سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ