انڈونیشیا کامسافر بردار طیارہ غائب

714

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے پرواز بھرنے کے بعد ایک مسافر بردار طیارہ جس میں اندازے کے مطابق 62 افراد سوار تھے، پرواز بھرنے کے چند منٹوں بعد غائب ہو گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سری وجائیا کے ایئر بوئنگ 737 سے پونتیانک جاتے ہوئے، مغربی کالیمنتن صوبے میں رابطہ منقطع ہو گیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ