بہاولپور سے پی ٹی آئی کے مزید دو رہنماوں نے پارٹی کو چھوڑ دیا

134

ہی ٹی آئی کے 2 ٹکٹ ہولڈرز  نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

"جیو نیوز” کے مطابق بہاولپور کے حلقہ پی پی247 سے چوہدری احسان الحق  نے  پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان کر دیا جبکہ حلقہ پی پی 248 سے ڈاکٹر محمد افضل  نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔دونوں رہنما مسلم لیگ (ق )کے ٹکٹ پر منتخب اور پرویزالٰہی کے ساتھ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے، دونوں کو 14 مئی کے انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ دیئے گئے تھے

مزید خبریں

آپ کی راۓ