عازمین حج کو وزیراعظم کیطرف سے مبارکباد

156

وزیراعظم شہباز شریف نے فریضہ حج کی ادائیگی کرنے والے عازمین کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے اس حوالے سے کہا دعا ہے کہ پاکستان کی تمام معاشی مشکلات دور ہوں اور ترقی، امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اللّٰہ تعالیٰ امت مسلمہ بالخصوص کشمیری اور فلسطینی بہن بھائیوں کی تمام مشکلات دور کرے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ