تربت بلوچستان:بلیدہ سے 15افراد کی لاشیں ملی ہیں

663

تربت کے علاقے بلیدہ سے 15افراد کی لاشیں ملی ہیں، لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

لیویزذرائع کے مطابق لاشیں تربت کےعلاقےبلیدہ کےقریب سے ملیں،تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لاشیں تربت اسپتال منتقل کردی گئی ہیں جن کی شناخت کاعمل جاری ہے۔اس واردات کے بعد علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ