اقتدار چھوڑنے سے انکار

772

زمبابوے میں فوجی بغاوت کے بعد صدر رابرٹ موگابے نے اقتدار چھوڑنے سے انکار کردیا ہے جبکہ 93 سالہ صدر پر دباؤ بڑھ رہا ہے کہ وہ بہتر طریقے سے اقتدار چھوڑ دیں، تاہم موگابے اس بات پر بضد ہیں کہ وہی زمبابوے کے واحد قانونی حکمران ہیں۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ