
زمبابوے کی حکمران جماعت کا اجلاس آج ہوگا، صدر موگابے کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
خبر ایجنسی کے مطابق زمبابوے کی حکمران جماعت کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں صدر رابرٹ موگابےکو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ متوقع، اور معزول نائب صدر ایممرسن منگگاوے کو دوبارہ پارٹی عہدے پر بحال کیے جانے کا اعلان کیا جائے گا۔