
لبنان کے صدر میشل عون نے کہا ہے کہ سعد الحریری ملک کےجشن آزادی کی مناسبت سے منعقد تقریبات کے موقع پر بیروت میں موجود ہوں گے۔
بیروت میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہو ئے صدر عون نے اس موقع پر سعد الحریری کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو سے بھی آگاہ کیا۔
لبنانی صدر نے ابھی تک وزیراعظم کے پیش کردہ استعفے کو منظور نہیں کیاہے ، دوسری جانب سعد الحریری نے پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکرون کے ساتھ ملاقات کی اور اپنے چار نومبر کو دیئے گئے استعفے کے بعد پیدا ہونے والے لبنانی بحران پر گفتگو کی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...