امریکی دھمکی

566

ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی لبریشن آرگنائزیشن کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ سنجیدگی سے براہ راست اور فیصلہ کن مذاکرات نہ کیے گئے تو واشنگٹن میں ان کے دفاتر بند کردیے جائیں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ستمبر میں فلسطین کے صدر محمود عباس نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا کہ فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کی جائے ، جس کے بعد امریکی قوانین کے مطابق امریکا واشنگٹن میں پی ایل او کے دفاتر بند کرنے کا حق رکھتا ہے۔ امریکی صدر 90 دن کے اندر پی ایل او مشن کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ