لندن نہ جانے کا فیصلہ

556

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے لندن نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف 2 دسمبر کو کوئٹہ جائیں گے،۔ جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دورۂ کوئٹہ کی دعوت سینئر سیاستدان محمود خان اچکزئی نے دی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ