نوکیا کا سستا ترین اسمارٹ فون،حیران کن بیٹری ٹائم

696

نوکیا 2 ، پانچ انچ اسکرین کے ایل ٹی پی ایس ایچ ڈی ڈسپلے کے ساتھ ہے

فون اینڈرائیڈ 7.1 نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ہے جس کو جلد اینڈرائیڈ 8.0 سے اپ ڈیٹ کرنے کا یقین بھی دلایا گیا ہے۔

اس فون میں 8 میگا پکسل بیک کیمرہ جبکہ 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ دیا

اس کا اسٹینڈ بائی ٹائم حیران کن ہے جو 1340 گھنٹے ہے یعنی 55 دن سے بھی زیادہ، جبکہ لگاتار 19 گھنٹے بات چیت اور 139 گھنٹے موسیقی سنی جاسکتی ہے۔

یہ فون تین مختلف رنگوں میں پاکستان میں 11 ہزار 430 روپے میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ