شدید بحران کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ

684

رابرٹ موگابے نے ایک ہفتے جاری رہنے والے شدید بحران کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے ساتھ ہی ان کے 37 سالہ طویل حکمرانی کا بھی خاتمہ ہوگیا۔

خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق 93 سالہ رابرٹ موگابے کے استعفے کی خبر سنتے ہی دارالحکومت ہرارے میں عوام کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا۔

زمبابوے کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جیکب موڈینڈا نے صدر کا استعفیٰ پڑھ کر سنایا جہاں اراکین رابرٹ موگابے کی جانب سے مہلت کو نظر انداز کیے جانے کے بعد مواخذے کے لیے جمع ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ