
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کیلئے تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن منتخب ہو گیا۔
نیدر لینڈز میں پاکستانی سفیر عفت گردیزی نے پاکستان کی نامزدگی میں اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان سمیت چار ملکوں کو او پی سی ڈبلیو کی ایگزیکٹو کونسل کا رکن نامزد کیا گیا جن میں ایران، عراق، شامل ہیں۔
بنگلا دیش اہلیت نہ رکھنے کی وجہ سے ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ رکن نہ بن سکا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...