
انتہاپسندہندوؤں نے مسلمانوں کی تذلیل کی نئی مثال رقم کردی، اترپردیش میں وزیراعلی کی ریلی میں شریک مسلمان خاتون سے زبردستی برقع اتروالیا گیا۔بھارت میں انتہا پسندی نےمسلمانوں کاجینا دوبھرکردیا۔ واقعہ اُترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کی آنکھوں کے سامنے پیش آیا۔ خاتون جس کی شناخت سارہ کے نام سے ہوئی ، اس کا کہنا تھا کہ میں بی جے پی کی کارکن ہوں اور اپنے گاؤں سے ریلی میں شرکت کرنے آئی تھی،پولیس افسران کی جانب سے برقع اتروانے کے موقع پر وہاں موجود خواتین بھی خاموش تماشائی بنی رہیں اور کوئی احتجاج نہیں کیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...