
لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعدحریری اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعدحریری اپنے وطن واپس پہنچ گئے،وہ استعفیٰ دینے کے 3ہفتے بعد لبنان واپس پہنچے ہیں، سعد حریری آج لبنان کے صدر سے ملاقات کریں گے۔اور ان کی آج لبنان کی جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کرنے کا بھی امکان ہے۔خیال رہے کہ سعدحریری نے 4نومبر کو سعودی عرب میں وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا،انہوں نے الزام عائد کی تھی کہ لبنان کی مسلح جماعت حزب اللہ کی جانب اسے ان کی جان کو خطرہ ہے ۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...