طالبان کی سینئر قیادت پاکستان اور نچلی قیادت افغانستان میں

620

افغانستان میں تعینات امریکی جنرل نکلسن نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان کی سینئر قیادت پاکستان اور نچلی قیادت افغانستان میں ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ سرحد پار کارروائی کرنے والے دہشت گرد​وں کو پاکستان ختم کرے، اس کےلیےپاکستان کےساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

جنرل نکلسن نے مزید کہا کہ امریکی صدر کے سخت مؤقف کے باوجود پاکستانی رویے میں تبدیلی نہیں آئی، ہم نے پاکستان سے بہت واضح اور صاف مؤقف بیان کیا۔

 

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ