شام پر اسرائیلی حملہ ہوا ہے

752

شام کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے دمشق کے مضافات میں واقع فوجی تنصیبات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق عسکری تنصیبات کو زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا اور اس سے نقصان بھی ہوا ہے جبکہ دو میزائلوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
دوسری جانب اسرائیل کی فوج کی جانب تاحال اس حملے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ