یمن کے سابق صدر علی عبداللہ پر حوثی باغیوں کا حملہ ، سابق صدرحوثی باغیوں کےحملےمیں مارے گئے،علی عبداللہ صالح نےچند روز قبل ہی حوثیوں کاساتھ چھوڑا تھا،عرب امارات نےسعودی عرب سے ان کی صلح کرادی تھی،سابق صدرعلی عبداللہ صالح کی جماعت نےانکی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔