خبر دار

537

امریکا میں سعودی عرب کے سفیر خالد بن سلمان نے خبر دار کیا ہے کہ فلسطین اسرائیل تنازع کے حل سے قبل مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے کوئی بھی اعلان امن عمل کے لیے سخت نقصان دہ ہو گا۔
خالد بن سلمان نے مزید کہا کہ اس طرح کے اعلان سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا، مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے کسی اعلان سے امن عمل مکمل طور پر تباہ ہوجائے گا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ