انڈین ڈرون ’چین کی فضائی حدود میں داخل ہوا۔۔پھر کیا ہوا؟ جانیے

759

 

چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ ایک انڈین ڈرون ’چین کی فضائی حدود میں داخل ہوا اور گر کر تباہ‘ ہو گیا ہے۔
ویسٹرن تھیئٹر کامبیٹ بیورو کے ڈپٹی ڈائریکٹر زہنگ شوئلی کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ’حالیہ دنوں‘ پیش آیا ہے تاہم انھوں نے اس کے مقام کے بارے میں نہیں بتایا۔
خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق زہنگ شوئلی کا کہنا ہے کہ ’انڈیا نے چین کی سرحدی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے۔‘

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ