
ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اور اہلیہ کو ملاقات کی اجازت دے دی ہے اور یہ ملاقات 25 دسمبر کو متوقع ہے۔
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے متعلق پاکستان نے بھارت کو آگاہ کردیا، کلبھوشن کی والدہ اور بیوی کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی جبکہ ملاقات کے دوران بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو بھی ساتھ جانے کی اجازت ہوگی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...