
عرب لیگ وزرائے خا رجہ کا ہنگامی اجلاس قاہرہ میں ہوا، اجلاس کے ختتام پرمشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا جس میں امریکا سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد عرب لیگ وزرائے خا رجہ کا ہنگامی اجلاس مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہوا ،جس میں امریکی فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ،اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جا ری کیا گیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...