روس کا بھارت کو مشورہ

681

روس نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ چین کے ‘ون بیلٹ ون روڈ’ منصوبے میں شمولیت کے لیے راہ ہموار کرنی چاہیے۔

واضح رہے کہ بھارت کو اب بھی ون بیلٹ ون روڈ منصوبے پر اعتراض ہے جبکہ بھارت کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ آزاد جموں اور کشمیر سے گزرتا ہے جو اس کے لیے خودمختاری کے حوالے سے تشویش کا باعث ہے۔

چینی صدر کی جانب سے مئی میں منعقد ‘سِلک روڈ سَمٹ’ میں انڈیا نے شرکت سے گریز کیا تھا

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ