
اکستان نےکلبھوشن سےمتعلق جواب عالمی عدالت انصاف میں جمع کرادیا۔ پاکستان نے کلبھوشن سے متعلق بھارت کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن عام قیدی نہیں ہے ۔
حکومت پاکستان کی طرف سے اٹارنی جنرل اوشتر اوصاف سارے معاملہ کی نگرانی کر رہے ہیں۔
پاکستان نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ کلبھوشن نے پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے، اُس پرویاناکنونشن کااطلاق نہیں ہوتا ہے
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...