خواتین کو مردوں کے سامنے چپل پہننے تک کی اجازت نہیں

640

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے گاؤں آمیٹھ میں خواتین کو مردوں کے سامنے چپل پہننے تک کی اجازت نہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق تقریباً 1200 افراد پر مشتمل اس گاؤں میں خواتین کی آبادی تقریباً 500 ہے۔ صبح سویرے آمیٹھ کی خواتین پانی کے لیے تقریباً ڈیڑھ کلو میٹر کا سفر کرتی ہیں جہاں ایک چشمے سے پانی حاصل ہوتا ہے۔گھر کے لوگوں کے لیے پانی کا انتظام کرنے میں انھیں روزانہ 7،8 گھنٹے لگتے ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون ششی بائی کا کہنا تھا کہ انھیں گھر اور سماج میں وہ عزت نہیں ملتی جس کی وہ مستحق ہیں

مزید خبریں

آپ کی راۓ