اوبر پر آٹھ کلومیٹر کا کرایہ بیس لاکھ کیسے بنتا ہے؟

536

ویسے تو آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنےو الی کمپنیوں اوبر اور کریم کی جانب سے اضافی پیسے لینے کے معاملات پاکستان میں بھی آچکے ہیں، تاہم کینیڈا میں ایک صارف نے اوبر پر 8 کلو میٹر سفر کیا جس کے چارجز اسے 18 ہزار 518 امریکی ڈالریعنی پاکستانی روپوں میں تقریباً 20 لاکھ روپے ادا کرنا پڑے ،مسافر نے جتنا سفر کیا اس کا کرایہ عموماً 12 سے 16 ڈالر بنتا ہے لیکن آج کی ڈرائیو کے دوران اسے 18 ہزار 518 ڈالر کی ادائیگی کرنا پڑی، جس کے بعد صارف نے اوبر کا بل اپنے دوست کے ساتھ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں وائرل ہوگیا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ