پاکستان بہت کچھ کھو بھی اور حاصل بھی کر سکتا ہے

622

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی شراکت داری سے بہت کچھ حاصل ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینےکے دن ختم ہوگئے ہیںجبکہ پاکستان دہشت گردوں اور مجرموں کوپناہ دینے سے بہت کچھ کھودے گا۔

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے یہ باتیں افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے کےدوران کہیں، جہاں ان کی افغان صد ر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقاتیں ہوئیں۔

افغان رہنماوں سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکا کو درپیش خطرے کے خاتمے تک امریکی فورسز افغانستان میں رہیں گی

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ