
ڈان نیوز کے پروگرام ‘سوال سے آگے’ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ جس طرح کے مقدمات اس وقت نیب میں چل رہے ہیں، اس تناظر میں نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ہونا بہت ضروری ہے جبکہ انہیں جیل بھیجے جانے پر کسی قسم کی حیرانگی نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ‘مجھے کوئی شوق نہیں کہ نواز شریف کو جیل میں جاتا دیکھوں’۔
ان کا کہنا تھا کہ حدییبہ پیپرز ملز کا فیصلہ ایک واضح مثال ہے کہ عدالت کا نواز شریف کے ساتھ رویہ انتہائی نرم ہے، ورنہ اس کیسز کا فیصلہ بہت سخت آنا تھا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...