ن لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کی اہمیت جانئے

680

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات کا ارادہ کر لیا،سوشل میڈیا کنونشن چھبیس دسمبر کو لاہور میں ہو گا، نواز شریف کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا کنونشن پارٹی کے مرکزی سیکرٹیریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا، کنونشن کا آغاز دوپہر بارہ بجے ہو گا۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گزارش پر میاں نواز شریف سوشل میڈیا ٹیم سےخطاب کرینگے

مزید خبریں

آپ کی راۓ