ملی مسلم لیگ کا پہلا دفتر

670

جماعت الدعوۃ نے اپنے ملی مسلم لیگ کا پہلا باقاعدہ دفتر کھول لیا ہے اور تنظیم کے سربراہ حافظ محمد سعید نے سیاسی جماعت کا افتتاح کیا۔

ملی مسلم لیگ کا پہلا دفتر سابق وزیراعظم نواز شریف کے انتخابی حلقے میں کھولا گیا ہے جہاں سے اب ان کی اہلیہ رکن قومی اسمبلی ہیں۔

 

 

ملی مسلم لیگ کے امیدوار نے اسی انتخابی حلقے یعنی این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں پہلی بار حصہ لیا تھا۔

 

 

 

 

جماعت الدعوۃ کے امیرحافظ محمد سعید نے قومی اسمبلی کے حلقہ 120 کے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا اور علاقے کے مکینوں کے مسائل بھی سننے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ