
پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملے میں دو افرادہلاک ہو گئے ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے متاسن گڑھ کے قریب زیرو پوائنٹ پر امریکی ڈرون نے گاڑی کو نشانہ بنا تے ہوئے دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ۔ حملہ افغانستان کی سرحدی حدود میں ہوئے اور اس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...