لعنتی اسرائیلی نائب وزیر خارجہ نے بڑا اعلان کر دیا

580

امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیےجانے اور ہاں پر اپنا سفارتخانہ منتقل کرنےکے اعلان کےبعد جہاں گوئٹے مالا نے اپنا سفارتخانہ بھی بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا، وہیں اب مزید 10 ممالک کی جانب سے اپنا سفارتخانہ بھی بیت المقدس منتقل کیے جانے کی باتیںکی سامنے آ رہی ہیں، اسرائیلی نائب وزیر خا رجہ زپی ہوٹوویلی نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد مزید10ممالک اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کریں گے۔ ان ممالک میں یورپ کے چند ممالک بھی شامل ہیں، اسرائیلی نائب وزیر نے فوری طور پر کسی بھی ملک کا نام لینے سے گریز کیا

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ