چین نےدو سالوں میں ۱۳۰۰۰ ویب سائٹس بند کر دیں

562
Internet security concept by chain keyboard.

بیجنگ: ریاستی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین نے۲۰۱۵ سےاب تک ملکی انٹرنیٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ۱۳۰۰۰ ویب سائٹس کے لائسنس کو منسوخ کر دیا ہے۔ خبرکے مطابق کمونیست ملک نے انٹرنیٹ کے پہلے سےموجود سخت قوانین کواور زیادہ مضبوط اور سخت بنانےکے لیے یہ اقدام کیا ہے، اس عمل کے نتیجے میں بننے والی تنقید کا کہنا ہے کہ 2012 ء میں صدر جین پنپنگ کے اقتدار میں آنے کے بعد اس عمل میں تیزی آئی ہے.

سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اتوار کوممکنہ طور پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "سروس پروٹوکول کی خلاف ورزی” کرنے والے تقریبا 10 ملین انٹرنیٹ اکاؤنٹسبحی بھی بند کردیے گءے ہیں.

Xinhua نےملکی قومی کانگریس (این پی سی)قاءمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین وانگ شینگجوکا حوالہ دیا کہ جیسا کہ انہوں نے کہا ہے کہ”یہ اقدامات ایک طاقتور محافظ اثر ہے،”۔

امریکی تھنک ٹینک فریڈم ہاؤس کی طرف سے 2015 کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے،چین دنیا میں بڑی تعداد میں انٹرنیٹ صارفین رکھنے والا ملک ہے، مگر ایک مطالعہ کے مطابق 65 ممالک میں سے اس ملک کی سب سے زیادہ محدوداورسخت آن لائن استعمال کی پالیسیوں کا حامل ہے، درجہ بندی میں اس کا شمار ایران اور شام سے نیچے ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ