
شکاگو: شکاگو پولیس نےبتایا کہ انہوں نے50مشتبہ افراد کوگرفتار کیا ہے جوفیس بک پر”خفیہ گروہوں” کا استعمال کرتے ہوئے گنوں اور منشیات کی خریدو فروخت کر رہے تھے, اورآن لائن مجرموں کے خلاف یہ کام انہوں نے دنیا کے سب سے بڑے سوشل میدیا نیٹورک کے ساتھ مل کر کیا ہے, ایک نیوز کانفرنس میں گرفتاریوں کا اعلان کرتے ہوءے، پولیس سپرنٹنڈنٹ ایڈی جانسن نےابتدائی طوراپنے محکمہ کی جانب سے دس ماہ کی تحقیقات کے دوران غیر معمولی حقاءق بیان کرتے ہوءے فیس بک پرشدید تنقید کی.
انہوں نے صحافی کو بتایا کہ "بالکل واضح طور پر، وہ ان چیزوں کو روکنے کے لئے قانون نافذ کرنے کے لئے بہت دوستانہ نہیں ہیں.”
تاہم، پولیس نے بعد میں بتایا کہ ڈیپارٹمنٹ اور کیلیفورنیامیں قاءم کمپنی نے "پلیٹ فارم پر کسی غیر قانونی سرگرمی کو نشانہ بنانے کے لئے تعاون سے متعلق کام کرنے پر اتفاق کیا.”
پولیس نے 50 مردوں اور عورتوں کی گرفتاریوں سے متعلق لزامات کی مزید تفصیلات نہیں کی، لیکن کہا گیا ہے کہ "درجنوں اور درجنوں” نجی فیس بک گروپ غیر قانونی منشیات اور ہتھیاروں کی لین دین کے لئے استعمال کیے جا رہے ہیں. پولیس نے بتایا کہ 18 مزید مشتبہ افراد کے لئے وارنٹ جاری کردیے ہیں اور زیادہ تر مجرم پہلے سے ہی مجرمانہ کارواءیوں میں ملوث ہیں.
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...