کک کی تاریخی ڈبل سو نے انگلینڈ کومستحکم کر دیا

956

میلبورن: الاسٹیر کک نے ریکارڈ ڈبل سنشری کر کےانگلینڈ کو چوتھی ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیا کےخلاف مکمل طورہرمستحکم کر دیا، جمعرات کو میلبورن میں انگلینڈ نےپہلی اننگزایک ناقابل یقین 164 رنز کی لیڈ لے لی۔

اوپنراپنی شاندار اننگزمیں۴۰۹ گیندیں کھیل کر۲۴۴ رنزبناءےجس سےوہ اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالنے میں کامیاب رہے اور دن کے اختتام پر انگلینڈ کا مجموعی اسکور ۹ووکٹوں کے نقصان پر ۴۹۱ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ، کک نے میلبورن کرکٹ سٹدیم میں سب سے زیادہ رنز کرنے والے مہمان کھلاڑی بھی بن گءے ہیں، انہوں نے ویسٹ انڈیز کے عظیم کھلاڑی وویک ریچرڈ جنہوں نے ا۹۸۴ میں ۲۰۴ رنز بناءے تھے پیچھے چھوڑ دیا۔

کک کی پانچویں ڈبل سنچری نےان کے151 مجموعی ٹیسٹ میچوں میں11,956سکتور کو ریکارڈ بلند کر دیا جس سے انہوں نےویسٹ انڈیز کےسُپرسٹارسابق بیٹس مین براءن لارا کر بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

آسٹریلیا جو اس ایشز ٹیسٹ سریز میں ۳-۰ کی پہلے سے برتری لیے ہوءے ہےکا اس میچ میں انگلینڈ کے رنز کے بہاءو اور سٹورٹ براڈ کی باءولنگ کے سامنے ناکام نظر آرہی ہے، جس سے یہ میچ ان کے ہاتھوں سے نکلتا ہوا نظر آرہا ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ