
لندن میں نیوائر کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے چار نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا۔
برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعات نیوائرکے جشن سے غیر متعلقہ تھے۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران چھری مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں اور یہ اس کی بدترین مثال ہے جبکہ شہر کے لیے یہ واقعات تشویش ناک تصور کیے جارہے ہیں۔
خیال رہے کہ لندن میں 2017 کے دوران چھریوں کے وار سے کم از کم 80 افراد کو ہلاک کیا گیا تھا جن میں سے 25 نابالغ بچے تھے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...