سرجیکل اسٹرائیک ڈرامہ تھا

677

بھارتی حزب اختلاف کانگریس کےرہنما سندیپ ڈکشٹ نےبی جےپی پر کڑی تنقید کرتےہوئے سرجیکل اسٹرائیک کو ڈرامہ قرار دیدیا۔

بھارتی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کےرہنما سندیپ ڈکشٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی پرکڑی تنقید کرتےہوئے کہا کہ بی جےپی کے سرجیکل اسٹرائیک ڈرامے کا اثر کسی پرنہیں ہوپایا۔

انہیں لگتا ہے کہ بی جےپی سرکارکےبس میں نہیں کہ وہ فوجیوں کی حفاظت کرسکے،اس لیے وہ اس قسم کی بے سروپا اور ڈرامائی باتیں کررہے ہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ