
بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسجد ،مندر اور گرجا گھروں سے لاؤڈاسپیکر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیاکے مطابق 20 جنوری سے پبلک ایڈریس سسٹم ہٹا دیے جائیں گے ،مساجد میں اذان کے لیے بھی لاؤڈاسپیکر استعمال نہیں ہوسکیں گے۔
جيو قائد – Geo Quaid
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com